الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے مزید43 اراکین قومی اسمبلی کوڈی نوٹیفائی کر دیا۔ بدھ کوالیکشن کمیشن سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق جن اراکین کوڈی نوٹیفائی کیاگیاہے ان میں این اے 23 چارسدہ سے تاج انور،این اے … Continue reading الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا